Rumi: Listen to the reed, how it complains of separation ...
Reed is:
- music a thin piece of cane, metal, or plastic fitted inside some musical instruments that vibrates to produce sound, usually when the player blows into the instrument.
- the stalk of a reed (a grass plant), used for making flutes.
سجناں وی مر جانا ھو۔
ایرنی صدر نے اسرائیلی لیڈر ائیرل شیرون کے متعلق کہا ہے کہ اُس کے ساتھ خدا کی جانب سے اچھا ہی ہوا۔ وہ اسی بات کا مستحق تھا۔ معذرت کے ساتھ عرض کروں گا کہ میں آپ سے متفق نہیں ہوں۔ کیونکہ ہمارے نبی پاک نہ صرف اپنے یہودی ہمسائے کی عیادت کو گئے بلکہ اس کے گھر کی صفائی بھی کی۔ مسلمانوں کو چاہئے کے ہمسایہ جیسا بھی ہو اسکے ساتھ اچھا سلوک کریں۔ برِصغیر کے ایک صوفی شاعر نے کیا خوب کہا ہے:
دشمن مرے تے خوشی نہ کرئیے
سجناں وی مر جانا ھو۔
دانائے راز
یہاں پر سایسی، دینی، سماجی، اور تصوف کے مسائل پیش کیے جائیں گے۔